Amreen khan

Add To collaction

تیرے عشق میں -- باب - ۲۱

باب - ۲۱

زارا نے بھی اپنی راے دینی ضروری سمجھی۔۔

زارا کی لالی کے ساتھ آج دوسری ملاقات تھی۔۔ پھر بھی دونوں کو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا۔۔ جیسے ایک دوسرے کو برسوں سے جانتی ہو۔۔۔۔

"ارے نہیں نہیں اس کوئی ضرورت نہیں ہے تم سب لوگ میرے گھر آ جاو بس میرے لیے وہی کافی ہے۔۔"

لالی نرمی سے مسکراتے ہوئے بولی۔۔۔

"ایسے کیسے ڈیئر یہ ممکن نہیں ہماری آمد پہلی دفعہ ہے آپک طرف سو خاموووش۔۔۔" صنم اپنی شہادت کی انگلی ہونٹوں پر رکھ کر بولی اسکے ناخن بہت خوبصورتی تراشے ہوئے تھے اب بھی پنک کلر کی نیل پالش سے رنگے ہوئے تھے

اسکی دوستوں کو اسکے نرم نازک ہاتھ بہت پسند تھے خاص کر فائزہ کو اکثر وہ اسکے ہاتھوں کو پکڑ رکھتی جس پہ صنم کو سخت چڑ ہوتی تھی۔۔"

تو پھر ویٹ کس کا،،، چلتے ہیں نہ واپسی پہ ہی شوپنگ کرنے،،،

اسب گھر پر کال کر کے بتادیتے ہیں کہ آج لیٹ ہو جائے گے تھوڑا سا۔۔"

کنزا پرجوش انداز میں بولی یار لیکن ہمارے پاس تو اس وقت پیسے ہی نہیں ہے۔۔ صنم کا نقتہ اب پیسوں پر تھا۔۔ویسے تو ان لوگوں کے پاس پیسے کی کوئی کمی نہیں تھی۔۔ لیکن اس وقت کالج میں ہونے کے باعث اتنا پیسے نہیں

تھے کہ شوپنگ کر سکے۔۔۔

یہ تو کوئی پرابلم ہی نہیں ہے میرا کریڈیٹ کارڈ ہے نا۔۔ زارا نے جھٹ سے اپنا کریڈٹ کارڈ بیگ سے نکالتے ان لوگوں کی آنکھوں کے سامنے لہرایا۔۔

ارے یہ چیز میرے عزیز

واہ۔۔۔ میری شہزادی۔۔"

صنم نے زارا کے ہاتھ پر تالی مارتے ہوئے خوش ہو کر کہا۔۔

تو چلو پھر دیر کس بات کی چلتے ہیں نہ ۔۔ کنزا کو اب جانے کی جلدی تھی۔۔

یار کلاس اٹینڈ کر کے چلتے ہے۔۔ لالی نے کلاس اٹینڈ کرنا ضروری سمجھا۔۔

نہیں یار زیادہ امپورٹنٹ کلاس نہیں ہے ، چلو کسی سے لیکچر کا پوچھ لے لیں گے " صنم بے چین ہوتے ہوئے بولی۔۔

ہاں ہاں چلو۔۔ فائزہ کو بھی جانے کی جلدی تھی۔۔ وہ پانچوں اپنا اپنا بیگ سمبھالتی چپکے سے گیٹ عبور کرتی ہوئی سڑک پر آئی۔۔ دور سے صنم کو ٹیکسی آتے ہوئے دکھائی دی۔۔

ارے وہ ٹیکسی گزر رہی ہے اس میں چلتے ہیں،،،، رکشہ میں ضرور دھکے کھانے ہیں۔۔۔

ٹھیک ہے پھر چلو روکتے ہیں ،،،،

پانچوں ایک قطار میں ہاتھ پکڑ کر سڑک کے بیچ و بیچ کھڑی ہوگئی تھیں تاکہ ڈرائیور کو نظر آجائے ان لوگوں نے ہاتھ کے اشارے سے اس کو رکوایا۔۔ ایک ایک کر کے سب اندر ایڈجیسٹ ہوئی۔۔

کیا صنم اور اسکی دوست لوگ اسی شاپنگ مال میں جاینگے جہا شاہمیر اور عباس جانے والے تھے شاپنگکرنے؟

اگر آپ لوگو کو میری ناول پسند آ رہی ہو تو پلز سارے باب کو لایک کرے۔

اگلا باب میں بھت جلد پیش کرونگی تب تک کہ لے اللہ حافظ۔

   1
0 Comments